Article Details

ایک مرتبہ پھر تحریک انصاف جیت گئی.

Posted By nadia 1629 days ago on latest news

https://capstanmallnews.blogspot.com -

ایک مرتبہ پھر تحریک انصاف جیت گئی



 



طاقتو ر ایک بار پھر جیت گیااور فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ  بچی پر تشدد کرنیوالے ملزم کی عدالت نے ضمانت منظورکرلی ، ضمانت بچی کا میڈیکل نہ ہونے کی وجہ سے منظور کی گئی جبکہ پولیس نے بچی کو عدالت میں پیش کرنے یا چائلڈ پروٹیکشن بیوروکے حوالے کرنے کی بجائے اپنے والدین کے پاس ساہیوال پہنچادیا ،مقدمے میں نامزد شریک ملزمہ ثمینہ کی گھر میں موجودگی کے باوجودپولیس اسے گرفتار نہ کرسکی جبکہ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کے مطابق ملزم کو تحریک انصاف کی مقامی قیادت کی حمایت حاصل ہے اور فیصل آباد پولیس نے دباﺅ اور بااثر شخصیات کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے 


  • Add Comment
  • Share
  • Save
  • Report Report

Submit a Comment

Log in to comment or register here