Article Details
عظیم ترک حکمران جس نے مسلمانوں کو دنیا کی طاقتورقوم بنادیا
https://capstanmallnews.blogspot.com -
البانوی شہزادہ جارج کسٹریاٹ براہ راست سلطان کی نگرانی میں چلا تو گیا ۔ لیکن اس کے سینے میں غم و غصے کا ایک جہنم دہک رہاتھا ۔ مارتھا نے اسے بھڑکایا ۔ لیکن ساتھ کے ساتھ اسے فوری اشتعال سے باز رہنے پر آمادہ بھی کیا ۔ مارتھا اس سے کہتی۔
Submit a Comment